the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سویڈن میں کل ٹرک حملے کے سلسلے میں جس شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اس پر دہشت گرد تنظیم سے منسلک ہونے کا شبہ ہے۔سویڈن کے سرکاری وکیل نے آج یہ اطلاع دی۔سرکاری وکیل کے میڈیا



انچارج كےرين روسیڈر نے بتایا کہ مشتبہ دہشت گردانہ حملے میں ہونے والی اموات کے سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اور اس شخص پر دہشت گردتنظیم سے منسلک ہونے کا پختہ شبہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.